واضح رہے کہ کانگریس کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب ایودھیا رام مندر میں مبینہ طور پر نذرانہ و عطیہ کی چوری کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔ رام مندر میں بے ضابطگیوں اور مالی خرد برد سے متعلق الزامات پر سیاسی بیان بازیوں کا ایک دراز سلسلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف ملزمین سے ایس آئی ٹی پوچھ تاچھ کر رہی ہے، اور دوسری طرف بی جے پی حکومت کو لگاتار تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Related News