یونیسیف کی رپورٹ: 2 یا زیادہ ماحولیاتی خطرات کی زد میں ہیں 97 فیصد ہندوستانی بچے، صحت اور غذائیت پر خطرہ

یونیسیف کے مطابق خشک سالی ہندوستان میں بچوں کو متاثر کرنے والا سب سے بڑا آب و ہوا کا خطرہ ہے۔ ہندوستان کے 96 فیصد سے زیادہ بچے یعنی تقریباً 41.02 کروڑ بچے، ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جہاں خشک سالی کا اندیشہ رہتا ہے۔ خشک سالی کا اثر صرف پانی کی دستیابی تک محدود نہیں رہتا ہے بلکہ  یہ خوراک کی حفاظت، غذائیت اور خاندانوں کے ذریعہ معاش کو بھی متاثر کرتا ہے۔ اس کے نتیجے کے طور پر بچوں میں غذائی قلت اور صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *